تازہ ترین

دبئی پولیس نے سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے گروہ کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان لالچ دے کر لوگوں کے نام پر بینک اکاؤنٹس کھلواتے تھے اور انہیں فراڈ کے لیے استعمال کرتے تھے۔دبئی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ رقم کے عوض اپنا بینک اکاؤنٹ یا ڈیجیٹل والٹ کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنے کی اجازت دینا قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement