تازہ ترین

روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر کا کہنا ہے کہ یوکرینی قیادت سے حالیہ رابطوں میں امریکا نے نئی تجاویز پیش کیں۔انہوں نے کہا کہ ان تجاویز میں سے بعض بریک تھرو کا ذریعہ بن سکتی ہیں جبکہ دیگر ایسی تجاویز بن کر سامنے آسکتی ہیں جن سے بقیہ خلا پُر ہوسکے گا۔ فریقوں نے نجی طور پر مان لیا ہے کہ وہ رعایتیں دینے پر تیار ہیں۔علاقائی سیکیورٹی میں نیٹو کا اہم کردار ہے اس لیے یورپ کو امن عمل کے مذاکرات میں براہ راست شامل ہونا چاہیے۔کوشش کی جارہی ہے کہ ماسکو اور یورپی شراکت داروں کے درمیان براہ راست رابطہ ہو، سہ فریقی اگلے راؤنڈ کا ایجنڈا بھی تیار کیا جارہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement