تازہ ترین

اوکاڑہ (وحید انصاری) اوکاڑہ بائیک لفٹر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار . 15 لاکھ روپے مالیت کی 8 موٹر سائیکلیں برآمد. پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا  کی ہدایت پر ٹیم کی  کارروائی . بائیک لفٹر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار.  ملزمان کی شناخت خرم عرف خرمی اور عدنان کے ناموں سے ہوئی . ملزمان کے قبضہ سے 15 لاکھ روپے مالیت کے 8 موٹرسائیکلز برآمد. ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا . دوران تفشیش ملزمان نے متعدد بائیک چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا . 

Leave A Comment

Advertisement