تازہ ترین

امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گر گئی، واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4 کنسٹرکشن ورکر زخمی ہوگئے۔

نیویارک شہر کے فائر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ واقعہ بروکلین کے جنوبی علاقے فلیٹ بُش میں ہوا۔واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دو افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement