تازہ ترین

اوکاڑہ(وحید انصاری) چور گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا. لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمدایس ایچ او  تھانہ راوی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوے چور گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا . ملزمان کی شناخت جمشید ، اشفاق اور ممتاز کے ناموں سے ہوئی . ملزمان کے قبضہ سے 9 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد. جس میں 3 جانور، ایک موٹر سائیکل، ایک ٹیوب ویل موٹر، بجلی کی تاریں اور 2 لاکھ روپے نقدی شامل . ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز بھی بر آمد . دوران تفشیش ملزمان نے درجنوں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا  ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے 

Leave A Comment

Advertisement