تازہ ترین

رحیم یار خان میں ظاہر پیر کے قریب ٹرک موٹر سائیکلوں کو ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماری ہے۔ حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 بچے زخمی ہوئے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement