کبیروالا: ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
کبیروالا میں جھنگ روڈ پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد شادی کے کارڈ تقسیم کرنے جا رہے تھے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Leave A Comment