تازہ ترین

بنگلادیش میں 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کچھ دیر قبل زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement