تازہ ترین

لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement