ویتنام : فوجی طیارہ گر کر تباہ
ویتنام کے وسطی صوبہ ڈاک لاک کے پہاڑی علاقے میں فوجی طیارہ کریش کرگیا، حادثے میں پائلٹ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ویتنام کے مقامی حکام نے بتایا کہ پائلٹ نے طیارے سے ایجیکٹ ہو کر جان بچائی تاہم وہ زخمی ہو گیا جسے ہنگامی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوجی طیارہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Leave A Comment