تازہ ترین

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے، جس میں، 7 افراد ہلاک، 20 زخمی ہوگئے۔دھماکا "شہرنو" کے علاقے میں ایک ہوٹل کے قریب ہوا جہاں غیر ملکی سفارت خانے، شاپنگ کمپلیکس اور بڑے دفاتر کی عمارتیں ہیں، دھماکے کے زخمیوں میں 4 خواتین اور بچہ شامل ہے۔ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں،  تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

 شہرِ نو کا علاقہ غیر ملکیوں کی رہائش گاہ سمجھا جاتا ہے اور اسے کابل کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement