تازہ ترین

عارف والا میں گیس سلینڈر سے گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوگیا۔گھر میں گیس سلنڈر کے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement