نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیس سننے والے جج بینی ساگی ہلاک ہوگئے، جج ساگی طویل عرصے سے نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کر رہے تھے۔ حادثہ روٹ 6 پر پیش آیا، جب جج ساگی اپنے سفر کے دوران غیر متوقع طور پر ایک گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ یہ گاڑی آف روڈ چل رہی تھی اور اچانک ہائی وے پر آ گئی، جس کے باعث جج ساگی کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوئی،حادثہ بیرشیبہ ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔
Leave A Comment