تازہ ترین

جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ  بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔ دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ایمرجنسی سروسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان گیتن لاتھیون نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا، تحقیقات جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement