تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں فالٹ آگیا۔&nbsp;خرابی پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوئی ہے۔سب میرین کیبل میں خرابی سے کچھ صارفین کو کنیکٹیوٹی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔&nbsp;انٹرنیٹ ٹریفک متبادل لنکس کے ذریعے روٹ کر کے سروس بحال رکھی گئی ہے۔ اتھارٹی اس معاملے پر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں ہے۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment