تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان (أن لائن )پنجاب حکومت نے تین صوبوں کے سرحدی لاکھوں لوگوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے والے شیخ زید ہسپتال کی اپ گریڈیشن سے منہ موڑ لیا مسلم لیگ اور پی ٹی أی حکومتوں کے اعلان کردہ منصوبے ٹھپ کر رہ گیے ابادی میں بڑھتے ہوے اضافے نے ہسپتال پر اضافی مریضوں کا بوجھ ڈال دیا وارڈ اور بیڈز ناکافی ہسپتال انتظامیہ&nbsp; ایک ایک بیڈ پر تین چار مریضوں کو لٹانے پر مجبور اسمبلیوں کے موجودہ وسابق اراکین اسمبلی نے اس اہم وبنیادی مسلے کو اپنی ترجیحات سے نکال دیا ان کی نااہلیوں سے رحیم یارخان کے لیے منظور کیا جانے والا کینسر یونٹ ڈی جی خان منتقل کردیا گیا نیے بجٹ میں بھی شیخ زید ہسپتال نظر انداز محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے ہسپتال کو اپ گریڈیشن سے محروم کرنے پر عوام میں تشویش اور غم وغصہ کی نئی لہر پیدا ہوگئ ہے</p>

Leave A Comment