تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل میں فنی خرابی سے کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔</p> <p style="text-align: justify;">ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر کو تقریباً 14 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا متوقع ہے، بجلی بحالی کےلیے کےالیکٹرک انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔&nbsp;پورٹ قاسم، شاہ فیصل، بن قاسم ٹاؤن، پی این ایس مہران، پی اے ایف بیس فیصل اور کارساز کے علاقے متاثر ہوں گے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment