تازہ ترین

اوکاڑہ ( وحید انصاری) تھانہ حویلی لکھا پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 3300 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او کی سربراہی میں کی گئی، جس کے دوران ملزم لیاقت کو قلعی فوجیاں والی سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement