تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 473 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement