تازہ ترین

نیو راوی ناکہ پر مجاہد سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ منی ٹرک سے غیر ملکی سامان برآمد کرلیا، منی ٹرک سے غیرملکی سگریٹ،گٹکا،سپاری، ماوا، اور چائنہ سالٹ بھاری مقدرار میں برآمد کرلیاہے، مجاہد سکواڈ نے ملزم یاسر عباس کو گرفتارکر کے سامان کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement