تازہ ترین

پاکستان ویمنز ٹیم   23 ویں ایشیئن ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں فائنل کی دوڑ سےباہر ہوگئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل میں ایران کے ہاتھوں شکست کھانی پڑی اور  ایران نے ایک کے مقابلے2 گیمز سے پاکستان کو شکست دی۔اس شکست کے بعد  پاکستان ویمنز ٹیم ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement