تازہ ترین

خبر شجاع آباد( زاہد افضل خان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑےپیمانے پر رشوت کا بازار گرم کمشن مافیا غریب اور سادہ لوح خواتین کو جلد پیسے دلوانے کے لالچ میں 3 ہزار فی خاتون لے رھیے ھیں عملے کی ساز باز سے ان کا نمر جلد آجاتا ھے مانیٹرنگ کا کوئی مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سےیہ لوگ اپنی من مانی کرتے ہیں ۔ان خواتین کے بیٹھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں شدید گرمی کے موسم میں پانی کا انتظام نہیں اور نہ ہی سایہ دار جگہ کا انتظام ہے

Leave A Comment

Advertisement