تازہ ترین

انٹی کرپشن ٹیم نےسیکرٹری یونین کونسل کو مبینہ رشوت کے الزام میں گرفتار کر لیا. مقدمہ درج .ایف . آئی. آر کے مطابق کہ  فیصل کالونی کے رہائشی نوید عباس سے بچوں کے برتھ سرٹیفکیٹس بنوانے کے عوض سیکرٹری یونین کونسل محمد عباس نے 20 ہزار روپے رشوت طلب کی تھی .شہری نے انٹی کرپشن اوکاڑہ میں درخواست دے دی جس پر انٹی کرپشن نے مجسٹریٹ کے ہمراہ منصوبی بندی کرکے کاروائی کرتے ہوے سیکرٹری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے خفیہ نشان زدہ نوٹ برآمد کر لئے انٹی کرپشن نے مقدمہ نمبر2/26 درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement