تازہ ترین

<p style="text-align: justify;"><span style="--darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #ffffff); color: #000000;">پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں دونوں پائلٹس شہید ہو گئے۔</span>پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔&nbsp;حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹس نے جامِ شہادت نوش کیا۔شہداء میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد اور زیرِ تربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شامل ہیں۔</p>

Leave A Comment