تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #ffffff);">پاک بحریہ نے&nbsp;میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن کر کے 75 کروڑ ڈالرز کی منشیات ضبط کر لی۔</span>پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق&nbsp;بحیرۂ عرب میں&nbsp;پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے&nbsp;آپریشن کیا اور 2800 کلو گرام سے زائد منشیات ضبط کر لیں۔&nbsp;ضبط کی گئی منشیات کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 750 ملین ڈالرز ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment