پاکستان نے آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 ٹورنامنٹ کے  سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔پاکستان کے محمد آیان اور ابراہیم گل نے کامیابی حاصل کی۔پہلے سنگل میں محمد آیان نے سیناویراتنے کاشیا کو3-6  اور 1-6 سے ہرایا۔دوسرے سنگل میں ابراہیم حسین گل نے اکبر زکاریا کو 7-6، 4-6 اور 2-6  سے شکست دی۔

 آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 ٹینس ٹورنامنٹ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement