رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوحا میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں جنہوں نے سیمی فائنل سمیت اپنے اپنے گروپ کے تمام تین مقابلوں میں فتح حاصل کی۔

Leave A Comment

Advertisement