تازہ ترین

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان شاہینز آج دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش اے کے خلاف میدان میں اتریں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان اہم مقابلہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان شاہینز کی نظریں بنگلادیش اے کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر مرکوز ہوں گی، جہاں ان کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سری لنکا اے سے ہوگا۔

Leave A Comment

Advertisement