پی سی بی کا27-2026سیزن کیلئے8ویمن کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹس کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے 27 نومبر 2026 کو 2026-27 سیزن کے لیے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا ہے، جو 30 جون 2027 تک نافذ العمل رہیں گے.
پی سی بی کا27-2026سیزن کیلئے8ویمن کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹس کااعلان ,فاطمہ ثنا اور سعدیہ اقبال کو سینٹرل کنٹریکٹس کی کیٹیگری اے میں شامل کرلیا گیا,منیبہ علی صدیقی، نشرہ سندھو اور سدرہ امین کیٹیگری بی میں برقرار,عائشہ ظفر، گل فیروزہ اور صدف شمس کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا, ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 30 جون 2027 تک مؤثر ہوں گے,فاطمہ ثنا ،سعدیہ اقبال کو مسلسل عمدہ کارکردگی پر کیٹیگری اے میں جگہ دی گئی, سینٹرل کنٹریکٹس کیٹیگریز کا تعین کھلاڑیوں کی حالیہ فارم، فٹنس کو مدنظر رکھتے کیا گیا۔