تازہ ترین

کمالیہ میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement