تازہ ترین

عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں وقفے وقفے سے اتار چڑھاو کا رجحان برقرار ہے۔ 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 47 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 561 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ اضافے کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 700روپے کے اضافے سے 3لاکھ 78ہزار 636روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 4ہزار 030روپے کے اضافے سے 3لاکھ 24ہزار 619روپے کی سطح پر آگئی۔

Leave A Comment

Advertisement