عالمی مارکیٹ : سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کو معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 3,544.54 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ دسمبر کے لیے امریکی سونے کے مستقبل کے سودے 0.5 فیصد گھٹ کر 3,542.60 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
Leave A Comment