تازہ ترین

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرول ایک روپے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 353 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 25 نومبر کے لیے ہوں گی۔

Leave A Comment

Advertisement