پیرو کے علاقے جنین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
جنوبی امریکی ملک پیرو کے علاقے جنین میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کے جھٹکے خاصے شدید محسوس کیے گئے۔دارالحکومت لیما تک جھٹکے محسوس کیے گئے.ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوری طور پر کسی جانی نقصان یا بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔