پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پیٹرول پھر مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چند روز مسلسل کمی کے بعد ایک دفعہ پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا اور اس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
Leave A Comment