کراچی : سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہونے کے بعد ہنڈریڈانڈیکس میں1025پوائنٹس کااضافہ ہوگیاجبکہ پاکستانی روپے کی قدرمیں بھی استحکام ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 1024 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدہنڈریڈانڈیکس 0.58 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 77 ہزار 318 کی سطح پر پہنچ گیا۔
Leave A Comment