پیٹرول کی قیمت میں آج بھی کمی متوقع ہے ۔ پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنےکی ورکنگ تیار کی جار ہی ہے ۔حتمی فیصلہ اوگرا کرے گی ۔ نئی قیمتوں کااطلاق20نومبرکے لیے ہوگا۔
Leave A Comment