اوکاڑہ(      ) تیز رفتاری کے باعث لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا. رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا . محلہ گلشن حسینی کا رہائشی رکشہ ڈرائیور قربان علی شدید زخمی ہوگیا . حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں. ریسکیو اہلکاروں نے  متاثرہ شخص کا سی پی آر کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ جاں بحق ہوگیا

Leave A Comment

Advertisement