تازہ ترین

رحیم یار خان میں مال بردار ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحیم یارخان کے قریب فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔متاثرہ ٹریک بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔حادثہ اپ سائیڈ کا کانٹا تبدیل کرنے کے باعث پیش آیا اور اپ ٹریک بند ہونے کی وجہ سے ٹرینوں کو ڈاؤن ٹریک سے گزارا جا رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement