تازہ ترین

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے واپڈا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پشاور کے علاقے وارسک روڈ پر سفید سنگ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں واپڈا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement