11ویں تھل جیپ ریلی کی پریپئرڈ کیٹگری کی ریس کا آغاز ہو گیا
11ویں تھل جیپ ریلی کی پریپئرڈ کیٹگری کی ریس کا آغاز ہو گیا،منیجنگ ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی چوہدری عاصم نے پرو ریس کیٹگری کا افتتاح کیا،فیصل شادی خیل پہلے نمبر پرموجود، ٹریک پر روانہ ہو گئے۔رضا سعید تھل جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ کیلئے ریس ٹریک پر روانہ ہوگئے،صاحبزادہ محمد سلطان تھل جیپ ریلی کی پریپئرڈ کیٹگری میں ٹریک پر روانہ ہوگئے،جیپ ریلی کے آخری روز پرو کلاس ریس میں میر جعفر مگسی ٹریک پر روانہ ہوگئے،ڈرائیور آصف فضل چوہدری بھی ریس ٹریک پر روانہ ہو ئے،ڈرائیور علی مگسی بھی پرو کلاس ریس میں ٹریک پر روانہ ہو گئے
ڈرائیور حسین آصف بھی تھل ریلی میں ٹریک پر روانہ ہو گئے ہیں۔