تازہ ترین

پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ایونٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں کوریا کو 2-0 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میں پاکستان کی جانب سے نورزمان اور عاصم خان نے کامیابی حاصل کی۔نور زمان نے جیونگ مین ریو کو 3-0 جبکہ دوسرے میچ میں عاصم خان نے سیوجن چی کو شکست دی۔

 

Leave A Comment

Advertisement