فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے جاری
فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چوتھا مرحلے میں داخل ہوگئی۔ملک بھر میں مظاہرے کیے گئے جن میں ڈیڑھ لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین نے اس موقع پر جلاؤ گھیراؤ بھی کیا گیا۔
دوسری جانب فرانسیسی وزیراعظم نے پیر کو مزدور تنظیموں اور کاروباری شعبے کے نمائندوں سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔
Leave A Comment