امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے کی خبر غلط ہے، قطر
قطری میڈیا آفس کا بیان میں کہنا ہے کہ امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے سے متعلق خبر غلط ہے۔قطری وزیراعظم کے بیان کو بعض میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔ دونوں فریق اب بھی معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔قطری ثالث امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔