تازہ ترین

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ قشم پر دو میزائل حملے ہوئے ہیں۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ قشم جزیرے کے قریب امریکی ڈرون ایم کیو ون مار گرایا، نشانہ بنایا گیا یہ سولہواں ڈرون ہے۔ آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بھی باردوی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔جہازوں نے غیرمجاز راستے اپنانے کی کوشش کی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement