تازہ ترین

رحیم یارخان (أن لائن )پاکستان آرمی کے زیر اہتمام کچہ کے علاقے گڑھی خیر محمد جھک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادخواتین و بچوں سمیت تقریبا" ساڑھے پانچ سو لوگوں کا فری میڈیکل چیک اپ کیا گیا علاقے کی عوام نے پاکستان آرمی کی جانب سے منعقد کئے گئے فری میڈیکل کیمپ کو سراہا
پاکستان آرمی کے افسران کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ آئندہ بھی باقاعدگی سے لگانے کی یقین دہانی اور کچے میں مزید فلاحی سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا بھی اعلان کیا گیا

Leave A Comment

Advertisement