تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)پابندی کے باوجود ٹریکٹرالی کے ذریعے گندم منتقل کرنے کی کوشش’ محکمہ خوراک کے عملہ نے ناکام بنادی’400بوری گندم ضبط کرکے ٹریکٹرٹرالی ڈرائیورکوکارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا’ لنڈاپھاٹک کے نزدیک محکمہ خوراک کے عملہ نے چیکنگ کے دوران پابندی کے باوجود 400بوری گندم منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناکر گندم ضبط کرکے ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور کوٹریکٹرٹرالی سمیت کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا۔

Leave A Comment

Advertisement