تازہ ترین

شکرگڑھ میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں کا جھگڑا ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ شکرگڑھ کے علاقعے بارہ منگا میں پیش آیا۔جھگڑے میں چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement