تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)پسندکی شادی کرنے کی رنجش’ بھائی نے رخصتی کرنے جھانسہ دیکر گھربلواکر بہنوئی اورہمشیرہ کوکلہاڑی کے درپے وارکرکے موت کے گھاٹ اتاردیا’ملزم آل قتل ساتھیوں سیمت فرار’ پولیس نے مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعدفرارہوجانیوالے ملزمان کی تلاش شروع کردی.

  جھوک بلاول کے رہائشی دانش نے اسی علاقہ کے رہائشی شہزاد کی ہمشیرہ ریحانہ کودوماہ قبل گھرسے بھگاکر کراچی لے جاکرنکاح کرلیاتھا جس کی رنجش ملزم شہزاد دل میں رکھے ہوئے تھا’ جس نے صلح کے بعدرخصتی کرنے کاجھانسہ دیکر مقتول دانش اورریحانہ کو بلوایا اور کلہاڑی کے پے در پی وارکرکے پہلے دانش اوربعدازاں ہمشیرہ ریحانہ کوبے دردی سے قتل کردیا اور ساتھیوں سمیت موقع سے فرارہوگیا’ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کرمتقول دانش اورمقتولہ ریحانہ کی نعشیں تحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد موقع سے فرارہوجانے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement