عالمی منڈی :خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کر لیا گیا ہے ۔برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 0.42 فیصد اضافے کے بعد 104.7 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔امریکی خام تیل کی قیمت 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ 91.85 ڈالر فی بیرل کی سطح پرآگئی۔اماراتی مربن خام تیل کی قیمت میں بھی 0.12 فیصد اضافہ دیکھا گیا ، جس کے بعد کے یہ 110 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Leave A Comment